Skip to content
مئی 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سرفرازبگٹی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سرفرازبگٹی

Maham Khalid دسمبر 12, 2024

کوئٹہ (الفجر آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی پروگرام 2024-25 پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزرا بخت محمد کاکڑ، سردار زادہ فیصل جمالی، محترمہ راحیلہ حمید درانی، نور محمد دمڑ، صوبائی مشیر نسیم الرحمن خان، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب علی شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات حافظ عبدالباسط اور صوبائی سرکاری محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی اجلاس کو متعلقہ حکام کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو ترقیاتی منصوبوں پر مجموعی پیشرفت،سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبوں کی اتھارائزیشن اور اجرا شدہ فنڈز کے حوالے سے بھی بریف کیا گیاجبکہ محکمانہ 50 فیصد سے زائد اور اس کم خرچ ہونے والے ترقیاتی بجٹ سے بھی اجلاس کو آگاہ کیا گیا وزیراعلی نے اب تک کم ترقیاتی بجٹ استعمال میں لانے والے محکموں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنے ترقیاتی منصوبوں کو ہر صورت مقررہ وقت تک مکمل کریں انہوں نے کہا کہ ہم نے 210 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو عوام پر خرچ کرنا ہے اگر پلاننگ کمزور ہوگی تو مقررہ ہدف کا حصول ممکن نہیں ہوگا انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر رواں مالی سال کے اختتام سے قبل ہی فزیکل پراگریس نظر آنی چاہیے۔

انہوں نے تمام متعلقہ سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ اس حوالے سے حکمت عملی تبدیل کرے اور روزانہ کی بنیاد پر اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق رپورٹ کرے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 25 اسپورٹس کمپلیکسز کے جاری ترقیاتی منصوبے کو6 ماہ میں مکمل کیا جائے اور اس منصوبے کے لئے الگ سے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی جائے انہوں نے تمام سیکٹریز کو ہدایت کی کہ کسی کو الزام نہ دیں بلکہ خود ان اسکیمات کی اونر شپ لیں انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے تک ہر صورت غیر منظور شدہ اسکیمات کو متعلقہ فورم سے منظور کروا کے پیش رفت سے آگاہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز پوری تیاری کے ساتھ آیا کریں اور اپنے محکموں کی ترقیاتی اسکیمات پر پیشرفت سے متعلق امور کے انجام دہی بہتر کریں انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت ہماری بنیادی ترجیحات ہیں تعلیم اور صحت سے متعلق منصوبوں میں کسی تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر بر وقت عملدرآمد سے اس کے براہ راست ثمرات عوام تک پہنچے گے جس کے لیے ضروری ہے کہ متعین کردہ وقت میں ہی تمام ترقیاتی منصوبوں کو پائے تکمیل تک پہنچایا جائے انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous عادلانہ اور مساویانہ معاشرہ کو تشکیل دینے کیلئے کوشاں ہیں، گورنر بلوچستان
Next اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے‘انہوں نے سیاست میں حصہ لیا، عارف علوی

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.