Skip to content
مئی 7, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • سموگ،لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، حکومت کا تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

سموگ،لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، حکومت کا تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

Maham Khalid نومبر 16, 2024

سموگ ہیلتھ کرائسز میں تبدیل ہو چکی،شہری ماسک کا استعمال کریں، مریم اورنگزیب کا سکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان
سموگ بارے 10سالہ پالیسی دے دی ہے، سموگ کی روک تھام کیلئے این جی اوز،سول سوسائٹی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو مل کرکام کرنا ہوگا،پریس کانفرنس
لاہور(الفجر آن لائن)حکومت پنجاب نے سموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا جبکہ سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سموگ ہیلتھ کرائسز میں تبدیل ہو چکی ہے،شہری ماسک کا استعمال کریں، سموگ بارے 10سالہ پالیسی دے دی ہے، سموگ کی روک تھام کیلئے این جی اوز،سول سوسائٹی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نے کہا کہ سموگ ہیلتھ کرائسز میں تبدیل ہو چکی ہے،دھند کا سیزن بھی شروع ہوگیا ہے، اے کیو آئی لیولز انٹرنیشنل سٹینڈرز کے مطابق خطرناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسم کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی جارہی ہے، دونوں شہروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ رواں ہفتے سے اگلے اتوار تک تعمیرات پر بھی پابندی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ڈیسک اور ہسپتالوں میں سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں، محکموں کو ادویات کا وافر انتظام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ماسک کا استعمال اور موٹر سائیکل پر ایمرجنسی کے سوا باہر نہ نکلیں۔ انہوں نے کہا کہ مختلف حکومتی محکمے سموگ کی روک تھام کیلئے دن رات کام کررہے ہیں،دھواں کیمرہ مانیٹرنگ ہم خود دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 800سے زائد بھٹے مسمار کرائے ہیں جبکہ کئی بھٹے زگ زیگ پر تبدیل کرکے چلوائے ہیں اب بھی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر نہ آنیوالے بھٹے مسمار کئے جارہے ہیں تاہم سموگ پر قابو پانا ایک لانگ ٹرم پراسیس ہے، اس پر قابو پانے کیلئے تین 3ماہ کے ہنگامی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سموگ کے حوالے سے 10سالہ پالیسی بھی دے دی ہے، وزیراعلی نے مارچ میں ہی سموگ کا 10 سالہ منصوبہ بنایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سموگ پر جوڈیشل کمیشن بھی بنا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طرف سے تجاویز آرہی ہیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بھی وزیراعلی پنجاب کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں فصلوں کی باقیات جلانے سے بچنے کیلئے پہلی بار کسانوں کو 1ہزار سپر سیڈر دیئے ہیں، کسان سپر سیڈر کرائے پر بھی حاصل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ای بائیکس بھی دی ہیں، ای وہیکل پالیسی بھی متعارف کرائی ہے، ہم جرمانے تو کردیتے ہیں لیکن وہیکل سرٹیفکیشن کا انفراسٹرکچر ہی موجود نہیں تھا، ٹو ویلر اورتھری ویلر وہیکلز کیلئے سرٹیفکیشن کا پراسیس شروع ہوچکا ہے، وہیکل سرٹیفکیٹ اور اس سے متعلق تمام معاملات پر سیف سٹی سے منسلک کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سموگ کسی ملک کی بلیم گیم نہیں، نہ بھارت ہوا کا رخ بدل سکتا ہے نہ ہم، دونوں ممالک کو اکٹھا بیٹھنا پڑے گا، سموگ والا مسئلہ کسی ملک کا ذاتی نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں کا ہے، سموگ کے خاتمے کیلئے پلان پر پچھلے 8ماہ سے عملدرآمد جاری ہے، لاہور میں کل اے کیو آئی اوریج 1110تھی اور یہ 2ہزار تک بھی گئی تھی، لاہور کی سڑکوں پر گاڑیوں اوربائیکس کی تعداد کو دیکھ لیں کسی کو کوئی فرق نہیں، کل میں خود لاہور کی سڑکوں پر گئی،فیملیز گھوم پھر رہی ہیں،کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ سموگ کے باعث سکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے، کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن کلاسز ہوں گی جبکہ ریسٹورنٹس کو شام4بجے تک کا وقت دیا گیاہے تاہم ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے کی اجازت رات 8بجے تک ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سموگ کی روک تھام کیلئے این جی اوز،سول سوسائٹی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو مل کرکام کرنا ہوگا۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous خضدار : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر قبائلی رہنما کے کافلے پر مسلح افراد کا حملہ میر مہراللہ محمد حسنی سمیت چار افراد جاں بحق ڈپٹی کمشنر
Next سوڈان، خانہ جنگی میں ہلاکتوں کی تعداد 61 ہزارسے تجاوز کر گئی

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.