Skip to content
مئی 7, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • محسن نقوی کا نیکٹا ،صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

محسن نقوی کا نیکٹا ،صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

Maham Khalid دسمبر 3, 2024

پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، قانون نافذ کرنیوالے ادارے 7روز میں ضروریات سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائیں ،کوسٹل ایریاز میں نارکوٹکس سمگلنگ روکنے کیلئے کوسٹل گارڈز کو سہولتیں فراہم کرینگے، وزیر داخلہ
اسلام آباد (الفجر آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیکٹا اور صوبوں کے درمیان موثر کوارڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، قانون نافذ کرنیوالے ادارے 7روز میں ضروریات سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائیں ،کوسٹل ایریاز میں نارکوٹکس اسمگلنگ کو روکنے کیلئے کوسٹل گارڈز کو سہولتیں فراہم کریں گے۔منگل کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیشنل کوآرڈنیٹر نیکٹا، تمام آئی جی، آئی جی ریلویز پولیس، کمانڈنٹ ایف سی، آئی جی اسلام آباد پولیس، وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد اور اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، نیشنل کوآرڈنیٹر نیکٹا خالد خٹک نے دوسرے جائزہ اجلاس پر عمل درآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ رواں سال اکتوبر تک 7984انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 206دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے جامع اقدامات کئے جائیں جبکہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے گا، غیر قانونی سمز کی روک تھام کیلئے صوبے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائیں گے۔آئندہ اجلاس میں پی ٹی اے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے اعلی حکام کو موثر میکانزم پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے بھر پور تعاون کریں گے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پولیس اور ایف سی کو مضبوط کیا جائے گا، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سب نے مل کر کام کرنا ہے جبکہ استعداد کار بڑھانے کے ساتھ تمام صوبوں کی پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہوگا

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بارڈرپرسہولیات کی فراہمی سے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،جام کمال خان
Next سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.