Skip to content
مئی 8, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • پی ٹی آئی احتجاج،راولپنڈی کے 70 مقامات سے سیل
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پی ٹی آئی احتجاج،راولپنڈی کے 70 مقامات سے سیل

Maham Khalid نومبر 24, 2024

65 مقامات پر پولیس چوکیاں قائم، پولیس کی بھاری نفری تعینات
 راولپنڈی(الفجر آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی کو کنٹینرز سٹی بنا دیا گیا، شہر کو مجموعی طور پر 70 مقامات سے سیل کر دیاگیا ہے اور 65 مقامات پر پولیس چوکیاں بھی قائم کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ تفصیلات کے مطابقاسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے کورال، گلزار قاید، شکریال سمیت فیض آباد، پنڈورہ چونگی، کٹاریاں، چک مدد، پیر ودھائی اور موڑ وغیرہ بھی بند کر دیے گئے۔ جی ٹی روڈ پر سواں پل، ںھائی خان پل اور چک بیلی موڑ بھی بند ہے۔

مری روڈ پر داخلے کے تمام راستے بند کر دیے گئے جبکہ مری روڈ پر آنے کے لیے چاہ سلطان روڈ واحد کھلا راستہ ہے۔ بینظیر بھٹو جنرل اسپتال قریب ہونے کے باعث ایک راستہ کھلا چھوڑا گیا۔  مری روڈ میڑو بس اسٹیشن راولپنڈی صدر روڈ سے کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور مریڑھ چوک پر بھی سڑک کے دونوں اطراف کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے۔پشاور روڈ بھی ایم ایچ چوک اور چیرنگ کراس سمیت قاسم مارکیٹ بھی کنٹینرز سے بند کی گئی ہے۔ لیاقت باغ چوک سے قبل موتی محل کے قریب بھی مری روڈ کنٹینرز لگا کر بند کر دیے جبکہ لیاقت باغ چوک، کمیٹی چوک سمیت فیض آباد تک کنٹینرز کھڑے کرکے شاہراہ کو بند رکھا گیا ہے۔

اڈیالہ جیل جانے  والے راستے بھی خواجہ کارپورش سے کچھ آگے، دھیگل و جوڑیاں کے مقامات سے بند ہیں۔ موٹر وے چکری انٹرچینج، ٹھلیاں اولڈ ٹول پلازہ اور ایم ون ٹول پلازہ سے بھی بند ہے جبکہ جی ٹی روڈ ٹیکسلا مارگلہ سمیت مخلتف مقامات سے بند کر دیے گئے ہیں۔ 26 نمبر چونگی پل کے اوپر سے بھی کنٹینرز لگا کر راستہ بند کیا گیا ہے۔اسی طرح، 26 نمبر چونگی پر پشاور سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے پشاور جانے والی شاہراہ پل پر دونوں جانب کنٹینرز کی دوہری تہہ لگا کر بند کر دی گئی۔ کشمیر ہائی وے موٹر وے لنک روڈ پر کنٹینرز کھڑے کیے گیے تاہم دونوں جانب سے ایک ایک لائن کھلی ہے اور ٹریفک گزر رہی ہے۔

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری 26 نمبر چونگی پر کشمیر ہائی وے موٹر وے لنک روڈ پر موجود ہیں جبکہ پولیس کی قیدیوں والی گاڑیاں بھی لا کر کھڑی کر دی گئی ہیں۔ 26 نمبر چونگی پر رینجرز تو موجود تاہم اسلام آباد پولیس کی نفری ماضی کی طرح موجود نہیں ہے۔ فیض آباد میں تمام بڑے چھوٹے ہوٹلز کاروباری مراکز بند کر دیے گئے، فیض آباد میں چائے کا کھوکھا بھی کھلا نہیں چھوڑا گیا جس کی وجہ سے شہری شمس آباد سے فیض آباد تک پیدل پہنچنے لگے ہیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous اسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کروانا باعث تشویش ہے، انسانی حقوق کمیشن
Next راولپنڈی، چکری کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.