Skip to content
مئی 8, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • پی ٹی سی ایل، ای پی آئی ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا
  • اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

پی ٹی سی ایل، ای پی آئی ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

Maham Khalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد/کوئٹہ(الفجر آن لائن) پاکستان کے صف اول کے ٹیلی کام اور مربوط آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ڈیٹا سینٹر انڈسٹری میں معیار کے نئے سنگ میل قائم کرتے ہوئے انٹرپرائز پروڈکٹس انٹیگریشن (ای پی آئی) – جو کہ عالمی سطح پر ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن میں رہنما ادارہ ہے – سیموقر TIA-942-C ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کر لی ہے۔نہایت باریک بینی سے جانچ پڑتال کے بعد تفویض کیا گیا یہ اعزاز پی ٹی سی ایل کی پاکستان میں ڈیٹا سینٹر انڈسٹری میں بہترین کارکردگی اور جدت کے فروغ کے لیے غیر متزلزل عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

پی ٹی سی ایل کے جدید ڈیٹا سینٹرز معیاری ریک ہوسٹنگ (rack hosting) خدمات فراہم کرتے ہیں، جو سرورز، نیٹ ورکنگ ڈیوائسز اور دیگر ڈیٹا سینٹر کمپیوٹنگ آلات کے لیے موزوں ہیں۔ یہ خاص مقصد کے تحت بنائی گئی سہولیات کیریئر کسٹمرز کو محفوظ، کفایتی اور جگہ کی بچت پر مبنی حل فراہم کرتی ہیں تاکہ وہ اپنا ضروری انفراسٹرکچر بہترین انداز میں منظم رکھ سکیں۔پاکستان کے بڑے شہروں میں اسٹریٹجک طور پر واقع ان ڈیٹا سینٹرز میں اعلیٰ معیار کی سیکیورٹی،اور مستحکم نظام موجود ہیں، جو کاروباری اداروں کو لاگت کم کرنے، آئی ٹی کی قدر بڑھانے اور ایک قابل انتظام آپریشنل فوٹ پرنٹ برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔اس کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے، گروپ چیف ٹیکنالوجی و انفارمیشن آفیسر، پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G، جعفر خالد نے کہا، ”ای پی آئی کی موقر سرٹیفیکیشن نہ صرف پاکستان میں ڈیٹا سینٹر کے رائج معیار کو بلند تر کرتی ہے، بلکہ پی ٹی سی ایل کی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے میدان میں قائدانہ حیثیت کو بھی مستحکم کرتی ہے۔

ہمیں امید ہے کہ یہ اعزاز ہماری ٹیم کے حوصلے اور پی ٹی سی ایل کی ڈیٹا سینٹر مینجمنٹ پر صارفین کے اعتماد کو مزید تقویت دے گا، جو عالمی معیارات کے عین مطابق ہے۔“پی ٹی سی ایل کے ڈیٹا سینٹرز انٹرپرائز صارفین کو ڈیٹا ذخیرہ کرنے، پراسیسنگ اور مینجمنٹ کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرتے ہیں۔ یہ مراکز مرکزی مینجمنٹ، ڈیزاسٹر ریکوری اور بیک اپ پاور سولوشنز کے ذریعے کاروباری اداروں کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ اپنا انفراسٹرکچر بنانے اور برقرار رکھنے کے اخراجات سے بچ سکیں اور اپنے قیمتی وسائل کو کاروبار کی ترقی اور استحکام میں لگا سکیں، جس سے پی ٹی سی ایل جیسے قابل اعتماد شراکت دار پر ان کا بھروسہ مزید مستحکم ہوگا۔ کنٹری مینیجر، ای پی آئی پاکستان و وسطی ایشیاء، نوشین اشرف نے پی ٹی سی ایل کو موقر TIA-942-C ڈیٹا سینٹر سرٹیفیکیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا، ”یہ کامیابی پی ٹی سی ایل کی ڈیٹا سینٹر خدمات میں اعلیٰ معیار اور جدت کو برقرار رکھنے کے مستقل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو کہ 2009 میں ان کی پہلی سرٹیفیکیشن کے حصول کے بعد سے جاری ہے۔ ہم ای پی آئی کی جانب سے پی ٹی سی ایل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ پاکستان بھر کے کاروباری اداروں کو محفوظ، مستحکم، اور عالمی معیار کی ڈیٹا سینٹر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، اور اس شعبے میں اپنی قائدانہ حیثیت کو مزید مستحکم کر رہا ہے۔“

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous کابل میں دھماکا، جلال الدین حقانی کے بھائی و وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
Next خضدار، فائرنگ سے نائب رسالدار عبدالحفیظ جاں بحق

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.