Skip to content
مئی 7, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • مریم نواز نے پہلے ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘کی منظوری دے دی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

مریم نواز نے پہلے ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘کی منظوری دے دی

Maham Khalid نومبر 19, 2024

ڈائیلاسز مریض کے علاج کیلئے فنڈز 10لاکھ تک بڑھا دیئے گئے، ملتان نشتر ہسپتال واقعے کی رپورٹ طلب
فنڈز نہ ہونے کے عذر پر ڈائیلاسز کا رکنا افسوسناک، پی ایچ سی ڈائیلاسز سنٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کرے،مریضوں کیلئے مفت ادویات،ٹیسٹ یقینی بنائے جائیں، وزیراعلی پنجاب…… محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پربھی اتفاق
لاہور (الفجر آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پہلے ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز نہ ہونے کے عذر پر ڈائیلاسز کا رکنا افسوسناک ہے، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو صوبہ بھر میں ڈائیلاسز سنٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کرے،مریضوں کیلئے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنائے جائیں۔

منگل کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ہیلتھ پروگرام اور منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے ’چیف منسٹر ڈائیلاسزپروگرام کارڈ‘کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ ڈائیلاسز مریضوں میں ایڈز پھیلنا شرمناک ہے، فنڈز نہ ہونے کے عذر پر ڈائیلاسز کا رکنا افسوسناک ہے، یہ جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے 8لاکھ روپے ڈائیلاسز کی مد میں اور ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیسٹ وغیرہ کیلئے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکام سے ملتان نشتر ہسپتال واقعے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں طلب کرلی۔وزیر اعلی پنجاب نے ڈائیلاسز مریضوں کیلئے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت کی اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو صوبہ بھر میں ڈائیلاسز سنٹرز کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا۔اجلاس میں پنجاب میں مزیدڈائیلاسز یونٹ قائم کرنے پراصولی اتفاق کیا گیا جبکہ مریم نواز نے پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کوڈائیلاسزسینٹر میں ایس اوپیز عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں محکمہ صحت کی کارکردگی کے تعین کیلئے کے پی آئی مقرر کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

وزیراعلی کو پی آئی سی 2اور نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کے زیر تکمیل پراجیکٹ بارے رپورٹ پیش کی گئی جس پر مریم نواز نے پی آئی سی 2کو اسٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امراض قلب کے علاج کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی، آلات اور ادویات لائی جائیں، سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی جدید ترین ٹریننگ کرائی جائے اور ماسٹر ٹرینر تعینات کئے جائیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس چوری کا سدباب،وزیراعظم کی شوگر ملوں میں کیمرے لگانے کی ہدایت
Next نیوزی لینڈ، ماوری حقوق کے بل کیخلاف 42 ہزار افراد کا احتجاج،بل مسترد کرنے کا مطالبہ

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.