Skip to content
مئی 8, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84 فیصد اضافہ
  • اخبار
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84 فیصد اضافہ

Maham Khalid دسمبر 13, 2024

بلوچستان (الفجر آن لائن)میں سال 2024 میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش رہی، صوبے میں ماضی کی نسبت بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگز سمیت دہشتگردی کے مختلف واقعات میں اضافہ دیکھا گیا، اس دوران 271 افراد شہید جبکہ 590 زخمی ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں سال 2024 میں گزشتہ سال کی نسبت دہشتگردی کے واقعات میں 17.84فیصد اضافہ ہوا۔ صوبے میں ابتک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں 271 سے زیادہ افراد شہید جبکہ 590سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ سال 2023میں دہشتگردی کے 622واقعات رونما ہوئے تھے جس کی نسبت رواں سال 2024 میں اب تک 733 واقعات رونما ہوچکے ہیں جو گزشتہ سال کی نسبت 17.84فیصد زیادہ ہیں۔
رواں سال سب سے زیادہ دہشتگری کے واقعات فروری میں 109 رپورٹ ہوئے جس کے بعد اگست میں 78 واقعات ہوئے جن میں 88 افراد شہید 100زخمی ہوئے، ستمبر میں 46 واقعات رونما ہوئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں رواں سال لسانی بنیادوں پر 17 حملوں میں 81 افراد شہید جبکہ 13زخمی ہوئے ،صوبے میں 45آئی ای ڈی دھماکوں میں 32 افراد شہید جبکہ 122 زخمی ہوئے ، پولیس پر 31حملے ہوئے جن میں 15افراد شہید جبکہ 29زخمی ہوئے ،ایف سی پر 115حملوں میں 45اہلکار شہید جبکہ 132زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی فورسز پر 24حملوں میں 7اہلکار شہید جبکہ 25زخمی ہوئے، پاک فوج پر 2 حملوں میں 9 فوجی جوان زخمی ہوئے، کوسٹ گارڈ پر 2حملوں میں 1اہلکار زخمی ہوا، لیویز پرحملوں کے 30واقعات رونما ہوئے جن میں 8اہلکار شہید جبکہ 14زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبے میں سنی علما پر 1حملے میں 3 افراد شہید جبکہ 5زخمی ہوئے ،صوبے میں 15بم دھماکوں میں 1شخص شہید 22افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں رواں سال111 ہینڈ گرینڈ حملوں میں 6 افراد شہید جبکہ 73زخمی ہوئے، بارودی سرنگوں کے 5دھماکوں میں 2 شہادتیں ہوئیں اور 9 افراد زخمی ہوئے، اینٹی پرسنل مائن کے 7دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق 3زخمی ہوئے۔
بلوچستان میں رواں سال اب تک 25راکٹ حملوں میں 5 شہادتیں ہوئیں جبکہ 7 لوگ زخمی ہوئے، سوئی گیس پائپ لائن پر بھی 3دھماکے ہوئے ۔
اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال سویلین افراد پر 24حملوں کے واقعات میں 35افرادشہید جبکہ 31زخمی ہوئے، صوبے میں یوفون اور پی ٹی سی ایل کے ٹاور اڑانے کے 16واقعات میں 5افراد زخمی ہوئے، رواں سال فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ، ہزارہ برداری اور ٹرینوں پر حملے کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا جبکہ ریلوے ٹریک پر حملوں کے 2 واقعات میں 2 افراد شہید ہوئے ۔

سرکاری حکام کے مطابق نومبر میں صوبے میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن اور مستونگ بم دھماکوں میں بھی 37سے زیادہ افراد شہید جبکہ 90سے زیادہ زخمی ہوئے۔ بلوچستان میں رواں سال اے ایریا میں 387جبکہ بی اے ایریا میں 346واقعات رونما ہوئے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے لیکن بات چیت کا پیغام نہیں دیا، رانا ثنا اللہ
Next افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام

Related Stories

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

مئی 7, 2026
معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

مئی 7, 2026
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • دنیا
  • نیوز بیٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

مئی 7, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
  • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
  • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
  • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی

    مئی 7, 2026
    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان

    مئی 7, 2026
    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • دنیا
    • نیوز بیٹ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ

    مئی 7, 2026
    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    • پرنٹ میڈیا کے خلاف اقدامات بلوچستان کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل سکتے ہیں، لشکری رئیسانی
    • معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب مزید سخت ہوگا: افواجِ پاکستان
    • گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے، معاہدے کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
    • محکمہ تعلقاتِ عامہ کا بنیادی مقصد عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اورحکومتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے ،عسکر خان
    • ایران نے معاہدہ قبول کرلیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ورنہ پہلے سے زیادہ شدید بمباری ہوگی: ٹرمپ

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (137)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,941)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (395)
    • تعلیم (73)
    • ٹیکنالوجی (62)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (93)
    • سائنس (16)
    • سیاست (164)
    • شوبز (12)
    • کالم (14)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (2,007)
    • ہیلتھ (64)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.